• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کے ایک شہر میں 11 مقامات پر یہودی توسیع پسندی جاری

جمعرات 13-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4678
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں صہیونی انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر یہودی آباد کاری کی سرگرمیاں شروع کی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سلفیت میں 11 مقامات پر یہودیوں کو بسانے کے لیے تعمیراتی کام شروع کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی شہریوں اور عینی شاہدین نے بتایا کہ سنہ 1978ء میں قائم کردہ یہودی کالونی ’ارئیل‘ میں کئی مقامات پر یہودی آباد کاروں کے لیے مکانات کی تعمیر جاری ہے۔ صہیونی انتظامیہ نہ صرف اس کالونی کو وسعت دے رہی ہے بلکہ بڑی تعداد میں دوسرے مقامات پر بھی مکانات تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ اسی کالونی میں کئی صنعی اور تجارتی مراکز بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔

فلسطینی تجزیہ نگار خالد معالی کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے سلفیت میں گیارہ مقامات پر تعمیرات عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سلفیت شہر میں اسرائیلی حکومت نے 25 یہودی کالونیاں قائم کر رکھی ہین جن میں بہ تدریج توسیع کا سلسلہ جاری ہے۔ خالد المعالی نے بتایا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے نفیہ حنانا، ربابا، برکان صنعی کالونی، ارئیل صنعی کالونی، لیشم، عمونئیل، ایل متان، یکیر، بروخین، بدوئیل اور کفر الدیک کےمغرب میں واقع بیت اریہ یہودی کالونیں میں دھڑا دھڑ مکانات ، دکانیں اور کارخانے قائم کیے جا رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن کے ایک شہر میں 11 مقامات پر یہودی توسیع پسندی جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.