• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک انتفاضہ کا ایک سال، 35 صہیونی جنہم واصل، 275 زخمی ہوئے

بدھ 12-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4667
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں یکم اکتوبر 2015ء سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران یکم اکتوبر 2016ء تک فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں 35 صہیونی ہلاک اور 275 زخمی ہوئے جب کہ انتفاضہ کے نتیجے میں صہیونی ریاست کو غیرمعمولی معاشی نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے نیشنل انشورنس ادارے کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں نو اکتوبر کو ہونے والی مزاحمتی کارروائی میں دو صہیونیوں کی ہلاکت کے بعد ایک سال کے دوران ہلاک ہونے والے یہودی فوجیوں اور آباد کاروں کی تعداد 35 ہوگئی جب کہ 275 زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں نہ صرف تین درجن صہیونی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں بلکہ صہیونی ریاست نے ہلاک ہونے والے یہودیوں کو 6 ملین شیکل اور زخمیوں کو پانچ ملین شیکل کی رقم ادا کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ایک سال کے جاری تحریک انتفاضہ القدس کے دوران فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں صہیونی ریاست کو بھاری معاشی نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے۔ اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں اڑھائی سو سے زاید فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک انتفاضہ کا ایک سال، 35 صہیونی جنہم واصل، 275 زخمی ہوئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.