• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فلسطینی ڈرون پر فائرنگ، طیارہ بہ حفاظت واپس

پیر 10-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4650
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب فضاء میں موجود ایک چھوٹے بغیر پائلٹ ڈرون طیارے پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی تاہم فلسطینی مجاھدین ڈرون طیارے کو بہ حفاظت واپس لے جانے میں کامیاب رہے۔

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 2 نے فوجی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر ایک چھوٹے ڈرون کو دیکھا گیا جو جدید کیمروں سے لیس تھا۔ اس ڈرون کو غزہ کی پٹی میں ایک پک اپ گاڑی پر نصب کیا گیا تھا جسے فضاء میں چھوڑا گیا۔ ڈرون کو فلسطینی مزاحمت کار کنٹرول کررہے تھے۔ ڈرون کے فضاء میں داخل ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے اس پر فائرنگ کردی تاہم ڈرون کو فائرنگ سے نقصان نہیں پہنچا۔ فلسطینی مزاحمت کار جاسوس طیارے کو واپس لے جانے میں کامیاب رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی فلسطینی ڈرون پر فائرنگ، طیارہ بہ حفاظت واپس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.