• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا زمین میں نصب خطرناک بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ

جمعہ 07-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4617
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت میں سڑک کے کنارے نصب ایک خطرناک بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعرات کو اسرائیلی فوجیوں کی بھاری نفری نے سلفیت میں کفر الدیک سے گذرنے والے بائی روڈ پر دو طرفہ ٹریفک روک دی اور کچھ دیر بعد ایک زور دار دھماکہ کیا گیا۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فوجیوں نے سڑک کے کنارے نصب کئے گئے ایک خطرناک بم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کفر الدیک کے مقام پر نامعلوم مزاحمت کاروں کی جانب سے سڑک کے کنارے ایک بم نصب کیا گیا تھا۔ جس کی نشاندہی کے بعد ناکارہ بنایا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق بم دھماکے کے بعد اسرائیلی فوج نے کفر الدیک بائی پاس روڈ پر جگہ جگہ ناکے لگا کر فلسطینی شہریوں کی تلاشی کی مہم شروع کی اور اس دوران فلسطینی شہریوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا زمین میں نصب خطرناک بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.