• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بلڈوزر غزہ میں داخل

جمعہ 07-10-2016
in غزہ
0
0Pala4613
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے بعد قابض فوج کے متعدد ٹینک اور بلڈوزر غزہ سرحد سے کئی سو میٹر اندر تک آئے اور نام نہاد سرنگوں کی تلاش کے لیے فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی میں کھدائی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ جنوبی غزہ کے علاقے رفح سے اسرائیلی فوج کے متعدد ٹینک اور کھدائی کرنے والی مشینیں اندر داخل ہوئیں اور سرحد کے قریب فلسطینی کاشت کاروں کے کھیتوں کھدائی کی گئی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی ٹینکوں اور بلڈوزروں کی آمد کے ساتھ ہی فضاء میں صہیونی فوج کے جنگی طیارے بھی آ گئے اور دیر تک غزہ کی فضاء میں پرواز کرتے رہے۔ قبل ازیں صہیونی فوج نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب غزہ میں متعدد مقامات پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہو گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفضائی حملوں کے بعد اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بلڈوزر غزہ میں داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.