• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بزرگ فلسطینی سیاست دان کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی حراست کی سزا

جمعہ 07-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4611
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی عوفرنامی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور بزرگ فلسطینی سیاست دان محمد جمال النتشہ کو چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کر دیا ہے۔ ان کی سزا میں چھ ماہ کے بعد بار بار توسیع کی جا سکے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر فلسطینی رہنما کی اہلیہ احلام الشعراوی نے بتایا کہ صہیونی عدالت کی طرف سے ان کے شوہر کو چھ ماہ کے لیے انتظامی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں 29 ستمبرکو حراست میں لیا گیا تھا۔

ادھر صہیونی عدالت نے پہلے سے قید فلسطینی اسیر 20 سالہ ایمن الکرد کی انتظامی حراست میں 10 اکتوبر تک کی توسیع کی ہے۔ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے زخمی فلسطینی نوجوان کو 19 ستمبر کو بیت المقدس سے حراست میں لیا گیا تھا۔

ایمن الکرد کو گرفتاری سے قبل گولیاں مار کر زخمی کیا گیا اور بعد ازاں اسے زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبزرگ فلسطینی سیاست دان کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی حراست کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.