• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزائیں

جمعہ 07-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4610
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت سے تین فلسطینی شہریوں کو دو سال سے زائد عرصے کے لیے قید کی سزاؤں کا حکم دیا گیا ہے۔ سزائیں پانے والے تینوں فلسطینیوں کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے بتایا جاتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سےجاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو تین فلسطینی اسیران 19 سالہ سعید رفقی الرخ، کو دو سال چار ماہ، اور 18 سالہ اسیر بن عز الدین جواد الرخ اور جابر نوح مجیرمی دو دو سال اور ایک ایک ماہ قید کی سزا کا حکم دیا گیا۔ تینوں اسیران کو جرمانے بھی کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ تینوں فلسطینی شہریوں کو صہیونی فوج نے 9 دسمبر 2015ء کو حراست میں لیا تھا اور ان پر العفولہ کے مقام پر یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.