• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل مغربی کنارے میں نئے 98 یونٹ تعمیر کرے گا

پیر 03-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4573
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے 98 نئے رہائشی یونٹوں کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ بات یہودی بستیوں کی آبادی کاری کی مخالف تنظیم "Peace Now” نے بتائی۔
مذکورہ نئے یونٹ رام اللہ شہر کے شمال میں گیلو یہودی بستی کے نزدیک اور رام اللہ ہی کے قریب اسرائیلی صنعتی علاقے میں تعمیر کیے جائیں گے۔

تنظیم کی ترجمان کے مطابق "اسرائیلی حکومت نے اس منظوری کے ساتھ ہی فلسطینی اور اسرائیلی ریاستوں پر مبنی حل کے سامنے ایک نئی رکاوٹ کھڑی کر دی ہے”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل مغربی کنارے میں نئے 98 یونٹ تعمیر کرے گا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.