• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن، غرب اردن سے 17 فلسطینی اساتذہ گرفتار

اتوار 02-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4561
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی حکام نے تازہ کریک ڈاؤن کے دوران 17 اساتذہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کو جواب دہ ’جنرل انٹیلی جنس‘ کے اہلکاروں نے ہفتے کے روز رام اللہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے والے اساتذہ پر وحشیانہ تشدد کیا اور اساتذہ کا احتجاجی کیمپ اکھاڑتے ہوئے کم سے کم 17 معلمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے خلاف اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے اساتذہ کے احتجاج کی نگران کمیٹی کے رکن بشیر جوابرہ نے بتایا کہ ہفتے کی شام عباس ملیشیا کے سیکڑوں اہلکاروں نے رام اللہ میں اساتذہ کے دھرنا کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ اساتذہ کو سرے عام گھیسٹا اور بری طرح تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ان سے سترہ کو حراست میں لے لیا گیا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطینی اساتذہ نے رام اللہ اتھارٹی کے خلاف اپنے حقوق کے حصول، تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مراعات کے حق میں احتجاجی تحریک شروع کی تھی۔ فلسطینی اتھارٹی نے اساتذہ کی آئینی اور مبنی برحق تحریک کو کچلنے کےلیے طاقت کا مکروہ ہتھکنڈہ استعمال کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن، غرب اردن سے 17 فلسطینی اساتذہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.