• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو سال سے انتظامی حراست کے تحت قید فلسطینی شہری کی رہائی کا امکان

ہفتہ 01-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4550
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی مسلسل مساعی کے بعد دو سال سے اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید فلسطینی شہری ثائر حلاحلہ کی رہائی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب احمد صفیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے ادارے اور دیگر انسانی حقوق گروپوں نے اسیر ثائر حلاحلہ کی رہائی اور اس کی مدت حراست میں دوبارہ توسیع یا تجدید روکنے کے لیے موثر مہم چلائی ہے۔ صہیونی انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حلاحلہ کو وسط اکتوبر کو رہا کردیا جائے گا۔ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ حلاحلہ کی مدت حراست وسط اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے۔ اس کی مدت حراست میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی بلکہ اسے رہا کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ فلسطینی اسیر ثائر حلاحلہ گذشتہ دو برسوں سے اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید ہیں۔35 سالہ حلاحلہ کو کئی بار انتظامی حراست میں ڈالا گیا۔ وہ اس سے قبل بھی 12 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو سال سے انتظامی حراست کے تحت قید فلسطینی شہری کی رہائی کا امکان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.