• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یاسر عرفات کے دیرینہ ساتھی اور محمود عباس کے مشیر کا لبنان میں انتقال

جمعہ 30-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4543
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے سیاسی مشیر اور مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کے دیرینہ ساتھی نمر حماد کل جمعرات کو لبنان میں انتقال کرگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نمر حماد کئی روز قبل بیروت کے ایک اسپتال میں داخل کیے گئے تھے جہاں وہ گذشتہ روز دم توڑ گئے۔ ڈاکٹروں نے انہیں لاعلاج قرار دے دیا تھا۔ نمر حماد کو آج بیروت کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ نمر حماد سابق فلسطینی لیڈر یاسر عرفات کے قریبی ساتھی اور ان کے سیاسی مشیر رہ چکے ہیں۔ سنہ 2008ء کو صدر عباس نے انہیں جنرل انفارمیشن بورڈ کا سربراہ مقرر کیا تھا۔ اس سے قبل سنہ 2007ء سے وہ صدر محمود عباس کے مشیر کے عہدے پر بھی تعینات تھے۔ اس دوران فلسطینی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن کے سربراہ بھی رہے۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر عکا سے تعلق رکھنے والے نمر حماد اٹلی میں فلسطین کے سفیر رہے۔ سنہ 2007ء میں انہیں فلسطینی صدر عباس کا خصوصی مشیر مقرر کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.