• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’فیس بک‘ کا فلسطینیوں پر ایک اور وار’صفا‘ نیوز ایجنسی کا صفحہ بھی بلاک

جمعہ 30-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4539
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائیٹ ’فیس بک‘ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف تعصب پر مبنی پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کی تازہ کڑی فلسطینی خبر رساں ایجنسی’صفا‘ کے آفیشل فیس بک صفحے کی بندش ہے۔ فیس بک اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے بعد کسی فلسطینی خبر رساں ادارے کا آفیشل بند کرنے کا یہ پہلا موقع ہے۔ فلسطینی سماجی کارکنوں نے اسے فیس بک انتظامیہ کا فلسطینی قوم پر ایک نیا ’وار‘ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق’صفا‘ ںیوز ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک انتظامیہ نے وجہ بتائے بغیر ایجنسی کا آٖفیشل پیج بلاک کردیا ہے۔ حالانکہ نیوز ایجنسی کے پیج کو 11 لاکھ افراد نے لائیک کیا تھا اور اس کے سوشل نیٹک ورکنگ صفحے پر تواتر کے ساتھ خبریں نشر کی جا رہی ہیں۔ جن میں فلسطین کے علاوہ عرب ممالک، عالمی اور علاقائی خبریں، صحت، ثقافت ، کھیلوں اور ٹیکنالوجی کی خبریں بھی بہ کثرت شائع کی جا رہی تھیں۔

صفا نیوز ایجنسی نے فیس بک انتظامیہ کی طرف سے فیس بک پیج بلاک کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے فیس بک کی صہیونیت نوازی اور فلسطینیوں سے تعصب کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.