• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مظلوموں کو غیرمحفوظ کردینے والے اسرائیلی وزیراعظم اب وہ خود کو سب سے زیادہ غیرمحفوظ سمجھتے ہیں

پیر 26-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4489
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہر فلسطینی کو غیرمحفوظ کردینے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو خود کو سب سے زیادہ غیرمحفوظ سمجھتے ہیں،وہ بھی اس قدر کہ واش روم بھی اکیلے نہیں جاتے بلکہ ان کے ساتھ ایک دو نہیں بلکہ بیس بیس گارڈز ہوتے ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم جن کی وجہ سے ہر فلسطینی خود کو غیر محفوظ سمجھتا ہے،لیکن شاید وہ خود کو دنیا کا سب سے زیادہ غیرمحفوظ شخص تصور کرتے ہیں ۔

شاید نیویارک میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا کہ جب بن یامین نیتین یاہو ایک معروف ہوٹل میں کھانا کھانے گئے تھے،اس دوران جب وہ باتھ روم گئے تو اس وقت بھی ان کی حفاظت کے لیے 20 گارڈ ان کے ساتھ ساتھ تھے ۔

ان میں کچھ باتھ روم کے دروازے پرکھڑے تھے اور کچھ دیگر لوگوں کو باتھ روم میں آنے سے منع کررہے تھے تاکہ اندر رش نہ ہو۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.