• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں بیمار اسیران کی تعداد 1800 ہوگئی

پیر 26-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4479
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں بیمارفلسطینی قیدیوں کی تعداد بڑھ کر 1800 ہوگئی ہے۔ ان اسیران میں سے 120 افراد کسی ایسے عارضے میں مبتلا ہیں جس میں باقاعدہ میڈیکل چیک اپ کی ضرورت رہتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی کمیٹی برائے اسیران نے اسیر منصور مقادہ کے حوالے سے بتایا کہ درجنوں اسیران جان لیوا امراض میں مبتلا ہیں اور اسرائیل کی جانب سے نامناسب طبی سہولیات کی وجہ سے ان کی حالت روز بروز بگڑتی جارہی ہے۔

کمیٹی نے نشاندہی کی کہ بلڈ سیل کینسر اور بون میرو کینسر میں مبتلا اسیر باسم الصالح کو صحت کی شدید خرابی کی وجہ سے بولنے اور سونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ اسیر حسن القاضی اسرائیلی فوج کی جانب سے کمر اور معدے میں گولیاں لگنے کی وجہ سے شدید کرب میں ہیں۔ اسیر القاضی اسرائیلی ہسپتالوں میں متعدد سرجریوں کے باوجود چلنے کے قابل نہیں ہیں۔ اسیر محمد وحیش کو بھی اسرائیلی گولیاں لگنے کی وجہ سے چوٹیں آئی ہیں جن کا علاج ابھی ہونا باقی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں میں بیمار اسیران کی تعداد 1800 ہوگئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.