• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر اینابوس میں رکاوٹیں کھڑی کردیں

اتوار 25-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4476
0
SHARES
2
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر نابلس شہر کے شمال میں واقع قصبے اینابوس کے داخلی راستے کو ایک بار رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا ہے۔ اس سے پہلے لگائی جانے والی رکاوٹیں فلسطینی شہریوں نے ہٹا دی تھیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی حفاظت تلے ایک فوجی بلڈوزر نے حوارہ روڈ کے قریب رکاوٹوں کو تبدیل کردیا اور قصبے کو دوسرے علاقوں سے ملانے والی تمام سڑکوں پر بند کردیا۔

مقامی نوجوانوں نے گزشتہ رات کو سڑک پر پڑی رکاوٹوں کو پانچ روز کی بندش کے بعد داخلی راستے سے ہٹا دیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے آبادکاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کا بہانہ بناتے ہوئے اینابوس کی مین روڈ سمیت دیگر قریبی سڑکوں کو اتوار پچھلے اتوار کے روز بند کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے ایک بار پھر اینابوس میں رکاوٹیں کھڑی کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.