• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کا واحد بجلی گھر تیل کی کمی کی وجہ سے بند

جمعہ 23-09-2016
in غزہ
0
0Pala4458
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کا واحد بجلی گھر اسرائیل کی جانب سے کرم ابو سالم کمرشل کراسنگ بند کرنے اور غزہ میں تیل کی کمی کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔

بجلی گھر کے حکام کے مطابق کرم ابو سالم کراسنگ کی اچانک بندش کی وجہ سے غزہ پاور پلانٹ کو کچھ دنوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ حکام نے امید ظاہر کی کہ یہ کراسنگ زیادہ دیر تک بند نہیں رہے گی۔

کرم ابو سالم کراسنگ غزہ کی واحد کمرشل کراسنگ ہے جہاں سے ضروریات زندگی غزہ میں داخل ہو سکتی ہیں۔ اسے ہفتہ وار ہر جمعہ اور ہفتے کے روز بند کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہر یہودی مذہبی تہوار پر بھی سیکیورٹی کو وجہ بنا کر اس کراسنگ کو بند کردیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کا واحد بجلی گھر تیل کی کمی کی وجہ سے بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.