• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی الخلیل میں چھاپہ مار مہم

جمعہ 23-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4456
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مشرقی الخلیل میں ایک فلسطینی گھر اور دکان پر دھاوا بول دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی ایک بڑی تعداد نے حدور گاؤں پر دھاوا بول دیا اور ایک مقامی گھر اور ایک دکان میں داخل ہوگئے۔ قابض فوج نے اس چھاپے کے دوران ایک 19 سالہ نوجوان کو حراست میں لیا۔

دریں اثناء اسرائیلی فوج نے الخلیل کی شہداء اسٹریٹ کے داخلی راستوں پر درجنوں افراد کو کئی گھنٹے کے لئے حراست میں لے لیا۔

مقامی کارکن عماد ابو شمسیہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے شہداء اسٹریٹ اور تل رمیدہ کے مقامی باشندوں کو علاقے میں تین گھنٹوں تک حراست میں لئے رکھا اور انہیں اپنا نام اور فون نمبر رجسٹر کروانے پر مجبور کیا۔

اس کے علاوہ شہر بھر میں کئی عارضی ناکے بھی لگا دئیے گئے تھے۔ اسرائیل کی جانب سے پابندیوں کا یہ سلسلہ الخلیل کے شہریوں پر دباؤ ڈالنے کا ایک حربہ ہے۔ اسرائیلی حکام الخلیل سے ہونے والے مزاحمتی کارروائیوں پر خوفزدہ ہیں اور اپنے اس خوف کا اظہار مزید پابندیاں لگا کر کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی الخلیل میں چھاپہ مار مہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.