• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما کو اسیران کے لئے آواز اٹھانے کی پاداش میں قید تنہائی

جمعہ 23-09-2016
in حماس
0
0Pala4455
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل سروس نے حماس کے گرفتار ارکان کے خلاف کریک ڈائون کے ایک نئے مرحلے کے طور پر حماس رہنما جمال ابو حیجہ کو ایچل جیل کی ایک علاحدہ کوٹھڑی میں ڈال دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابو الحیجہ کو ایچل جیل میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک رکھنے پر احتجاج کرنے کی پاداش میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔

اسرائیلی جیل سروس فلسطینی قیدیوں کے خلاف نفسیاتی جنگ کو تیز کرنے کے لئے قیدیوں کا مسلسل جیلوں کے درمیان تبادلہ کر رہی ہے۔

مغربی کنارے کے صوبے جنین سے تعلق رکھنے والے ابو الحیجہ کو نو بار عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنما کو اسیران کے لئے آواز اٹھانے کی پاداش میں قید تنہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.