• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی حراستی مہم، مغربی کنارے سے 14 فلسطینی گرفتار

جمعہ 23-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4447
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں حراستی مہم کے دوران 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان اسیران میں طلباء اور اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے سابق اسیران بھی شامل تھے۔ صرف سلفیت شہر سے پانچ شہریوں کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا تھا۔

بیرزیت میں ایک گھر سے سابق اسیر کو حراستمیں لیا گیا جبکہ الخلیل کے قصبے دورا سے ایک طالبہ کو حراست میں لیا گیا۔ بیت المقدس میں سے چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ رام اللہ، طولکرم اور بیت لحم سے ایک ایک فرد کو حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی حراستی مہم، مغربی کنارے سے 14 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.