• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کےلئے کاروان آزادی کی حمایت کی اپیل

جمعرات 22-09-2016
in غزہ
0
0Pala4445
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی بین الاقوامی حامی کمیٹی کے سربراہ نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے لئے سرگرم عمل تحریک کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عصام یوسف نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے کاروان کی حمایت کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے لئے آزادی نامی فلیٹ چار سے موسوم یہ کاروان ، اکتوبر کے آغاز میں غزہ کے جنگ زدہ علاقے کی طرف روانہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ آزادی فلیٹ چار، غزہ میں رہنے والوں کے رنج و الم کو دور کرنے کی ایک پرامن کوشش ہے اور اس کاروان کاھدف ، غزہ کا ظالمانہ اور غیر قانونی محاصرہ ختم کروانا ہے۔

عصام یوسف نے کہا کہ غزہ میں دسیوں ہزار فلسطینی پناہ گزیں امداد کے محتاج ہیں جبکہ غزہ دس برسوں سے صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کا محاصرہ، اجتماعی طور پر سزا دینا ہے اور یہ ایک انسانیت سوز جرم ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے اسپین کے شہر بارسلونا کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والے جہازوں الامل اور الزیتونیہ کو غزہ پہنچنے سے روکنے کے لئے ہر طرح کا ظالمانہ بندوبست کررکھا ہے۔

اس سے قبل غزہ کا سمندری محاصرہ توڑنے کے لئے سرگرم عمل یورپین تحریک کے سربراہ مازن کاھل نے انسانی حقوق کی خواتین کارکنوں کے کاروان آزادی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا تھا کہ اسپین سے دو امدادی جہاز چلیں گے جو ستمبر کے آخر میں یا اکتوبر کے آغاز میں غزہ پہنچیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کےلئے کاروان آزادی کی حمایت کی اپیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.