• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کو القدس انتفاضہ سے خوف ہے: سمیرہ الحلایقہ

جمعرات 22-09-2016
in حماس
0
0Pala4443
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی جانب سے فلسطینی قانون ساز اسمبلی کی رکن سمیرہ الحلایقہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت میں اضافہ القدس انتفاضہ کے ایک نئے مرحلے سے اسرائیلی فوجیوں کے خوف کا مظہر ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الحلایقہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام بہت کوششیں کر رہے ہیں کہ وہ اپنے لوگوں کو یہ یقین دلا دیں کہ وہ القدس انتفاضہ کو روک لیں گے اور علاقے میں استحکام لوٹ آئے گا۔

انہوں نے فلسطینی حکام کی جانب سے فلسطینی نوجوانوں کو نشانہ بنانے کی اسرائیلی کارروائی پر کمزور موقف اپنانے پر بھی شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کے لئے موجود عرب اقوام کی حمایت کو اسرائیل کے لئے امریکا اور بین الاقوامی برادری کی حمایت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کو القدس انتفاضہ سے خوف ہے: سمیرہ الحلایقہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.