• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں نے اسکول جانے والی 14 سالہ فلسطینی بچی کو گولی ماردی

جمعرات 22-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4439
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ زخمی ہونے والی فلسطینی لڑکی نے اسرائیلی فوجیوں پرچاقو سے حملے کی کوشش کی تھی تاہم اسے ناکام بنا دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو یہودی کالونیوں الی منشیہ اور کرنی شمرون کے درمیان شاہراہ 55 پر پیش آیا۔ زخمی ہونے والی 14 سالہ لڑکی کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی بچی نے اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی مگر سے ناکام بنا دیا گیا۔ فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شدید زخمی ہوگئی ہے۔

زخمی ہونے والی فلسطینی بچی کی شناخت نہیں کی جاسکی۔ اسرائیلی فوج نے امدادی کارکنوں اور طبی عملے کو جائے وقوعہ کی طرف جانے سے روک دیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو اسکول جاتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنایا۔ گولیاں اس کی ٹانگوں میں لگی ہیں جس کے نیتجے میں وہ شدید زخمی ہوئی ہے۔ تاہم عینی شاہدین نے صہیونی فوج کا یہ دعویٰ مسترد کردیا ہے کہ فلسطینی لڑکی اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کررہی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں نے اسکول جانے والی 14 سالہ فلسطینی بچی کو گولی ماردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.