• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے جنگی مشقوں کا دائرہ غزہ کی فضاء تک بڑھا دی

منگل 20-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4421
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر فرضی فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیل کے ایف 16 جنگی طیاروں کی نچلی پروازیں بھی مسلسل جاری ہیں جن کے نتیجے میں مقامی آبادی میں سخت خوف وہراس پایا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے ساحل اور اندرون غزہ میں مختلف مقامات پر صوتی بم گرائے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ انہوں نے ساحلی علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں۔ جب کہ ایف سولہ جنگی طیاروں کی نچلی پروازوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

صہیونی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کی فضاء میں طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ انہوں نے مختلف مقامات پر زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں۔ یہ دھماکے صوتی بموں اور بھاری آواز پیدا کرنے والے ہتھیاروں کی تھیں۔

صہیونی ریاست کی صورت حال پر نظر رکھنے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ فرضی حملے اسرائیل میں جاری جنگی مشقوں کا حصہ ہیں۔ اسرائیل میں ان دنوں وسیع جنگ کے تناظر میں مشقیں جاری ہیں جن میں صہیونی ریاست کے تمام شعبہ جات حصہ لے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے جنگی مشقوں کا دائرہ غزہ کی فضاء تک بڑھا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.