• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے شہریوں کی اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل اقارب سے ملاقات

منگل 20-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4411
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام کی طرف سے کئی ماہ کے انتظار کے بعد غزہ کی پٹی کے 69 فلسطینیوں کو غرب اردن میں قائم ’نفحہ‘جیل میں قید اپنے اقارب سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ اجازت ملنے کے بعد کل فلسطینیوں نے شمالی غزہ اور غرب اردن کے درمیان زمینی رابطے کے لیے استعمال کی جانے والی’ایریز‘ راہ داری سے غرب اردن میں پہنچ کر اپنے اسیر اقارب سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہریوں کی ان کے قیدی عزیز واقارب سے ملاقات کا اہتمام ریڈ کراس کی جانب سے کرایا گیا تھا۔ ریڈ کراس کی ترجمان سھیر زقوت نے بتایا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے اجازت حاصل کرنے کے بعد غزہ کے 69 شہریوں نے نفحہ جیل میں اپنے عزیزوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں سولہ سال سے کم عمر کے 15 بچے شامل تھے جنہوں نے کل 42 اسیران سے ملاقات کی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کی تعداد 7000 ہزار سے زائد ہے جن میں غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے اسیران کی تعداد 420 ہے۔ ان میں بعض قیدیوں کو طویل المدت قید کی سزاؤں کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے شہریوں کی اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل اقارب سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.