• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا الخلیل میں فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد

پیر 19-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4408
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اتوار کے روز اسرائیلی فوجیوں نے نہتے فلسطینی بچوں کو پکڑنے کے بعد ان پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں کئی بچے زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجیوں نے سڑک پر کھیلتے بچوں پر مرچوں سے ملا پانی پھینکا اور ان پر آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی گئی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ مشرقی الخلیل میں الکسارہ کےمقام پر اسرائیلی فوجیوں نے دو بچوں 14 سالہ فوزی فائز الزور التمیمی اور اس کی 16 سالہ بہن افراح کو پکڑا اور انہیں بری طرح مارا پیٹا، بچوں کے کپڑے پھاڑ ڈالے اور دونوں بہن بھائی زخمی ہو گئے۔

زخمی بچوں کی والدہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی ایک خاتون اہلکارہ نے ان کے معصوم بچوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے چہروں پر مرچوں اور کیمیکل سے ملا بدبودار پانی بھی پھینکا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا الخلیل میں فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.