• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس سے ہمدردی رکھنے کے الزام میں فلسطینی پر فرد جرم عائد

پیر 19-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4407
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ سے ہمدردی رکھنے کے جرم میں فرد جرم عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی فلسطین کے الجلیل شہر کے عیلبون قصبے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان20 سالہ خالد مواصی کو صہیونی پولیس نے حراست میں لیا اور اس پرالزام عائد کیا گیا کہ وہ سوشل میڈیا پر حماس کی حمایت کر رہا ہے۔

اسرائیلی پولیس اور پراسیکیوٹر نے فلسطینی نوجوان پر صہیونی ریاست کے خلاف سوشل میڈیا پر اشتعال پھیلانے کا الزام عائد کیا اور اس کے خلاف ’دہشت گرد‘ تنظیم سے وابستگی اور ہمدردی کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس سے ہمدردی رکھنے کے الزام میں فلسطینی پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.