• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوج کی وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کر دیں

پیر 19-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4406
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے وسیع تر اور ہمہ جہت جنگ کے تناظر میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔ اسرائیلی تاریخ میں یہ مشقیں اب تک کی سب سے بڑی مشقوں میں شمار کی جا رہی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز سے شروع ہونے والی وسیع پیمانے پر جنگی مشقوں کو’’مضبوط عزم‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ان مشقوں میں فوج اور سیکیورٹی سے متعلق اداروں کے گروپ حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں ایمرجنسی سروسز، مقامی حکومتیں، تنظیمیں، ریسکیو ادارے، سیکیورٹی فورسز، محکمہ تعلیم، سرکاری اور نجی شعبے سے وابستہ ادارے بھی حصہ لے ہیں۔ یہ مشقیں اسرائیل کو درپیش وسیع تر جنگ کے تناظر میں جاری ہیں۔ ان مشقوں کے دوران ایسے حالات سے نمٹنے کے تجربات کیے جائیں گے جیسے کہ صہیونی ریاست کو کسی بڑی جنگ کا سامنا ہو۔

جنگی مشقوں میں فلسطینیوں کی طرف سے فرضی راکٹ حملوں، ان کے ردعمل کے طریقہ کار اور عوام الناس کو فلسطینیوں کے دیسی ساختہ میزائلوں سے بچانے کے تجربات کیے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ مواصلات، بجلی اور دیگر بنیادی سہولتوں کے متاثر ہونے کے نتیجے میں متبادل انتظامات سے آگاہ کیا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان جنگی مشقوں میں اسرائیل پر یومیہ 1500 میزائل حملوں اور مجموعی طور پر 2لاکھ 30 ہزار میزائل حملوں سے بچاؤ کے ساتھ ساتھ شام، حزب اللہ، فلسطینی تنظیموں حماس اور دیگر اطراف سے درپیش خطرات سے نمٹنے کی مشقیں کی جائیں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کر دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.