• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی بستیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، بان کی مون

ہفتہ 17-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4388
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے بیان کی مذمت کی ہے۔ بان کی مون کا کہنا تھا کہ یہودی بستیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ ان کا قبضہ ختم ہونا چاہیے۔ بان کی مون نے کہا کہ اسرائیل نے کئی دہائیوں سے جاری توسیع پسندانہ پالیسی کے تحت 5 لاکھ یہودی فلسطینی زمین پر بسا لئے ہیں اور یہ اقدام فلسطینی ریاست کے قیام کی مکمل نفی ہے۔ سلامتی کونسل کے اسرائیلی فلسطینی تنازع کے بارے میں ایک اجلاس سے خطاب میں بان کی مون نے کہا کہ مجھے اسرائیلی وزیراعظم کے ایک حالیہ بیان پر پریشانی لاحق ہے، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ جو لوگ یہودی بستیوں کی توسیع کے مخالف ہیں، وہ نسلی تطہیر کے حامی ہیں۔ یہ بیان بالکل ناقابل قبول اور اشتعال انگیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی ریاستی سرزمین پر مکانوں کی تعمیر کی پالیسی بالکل غیر قانونی ہے۔ انھوں نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حکمرانی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ ادھر امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کا بیان نامناسب ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.