• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنہ 2016ء کی ششماہی رپورٹ، فلسطین میں یہودی آباد کاری میں 40% اضافہ

ہفتہ 17-09-2016
in فلسطین
0
0Pala3090
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کی طرف سے فلسطین کے علاقوں میں یہودی توسیع پسندی اور آباد کاری کی اسکیموں کی ششماہی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2016ء کے پہلے چھ ماہ میں یہودی آباد کاری میں 40 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں جنوری 2016ء سے جون 2016ء تک کے اعدادو شمار جاری کئے گئے اور ساتھ ہی سنہ 2015ء کی پہلی ششماہی کے دوران یہودی آباد کاری کے ساتھ تقابل کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران فلسطینی شہروں میں 1195 نئے مکانات تعمیر کیے گئے جب کہ پچھلے سال اس عرصے میں 850 مکانات تعمیر کیے گئے تھے۔ یوں رواں سال یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی میں 40 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے نصف میں یہودی آباد کاری سنہ 2015ء کی دوسری ششماہی کی نسبت 3 فی صد کم رہی ہے۔ پچھلے سال کی دوسری ششماہی میں 23 ہزار 691 مکانات کی تعمیر کے اعلانات کیے گئے تھے جب کہ رواں سال مجموعی طور پر 22 ہزار 898 مکانات کی تعمیر کے اعلانات اور اسکمیں منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسنہ 2016ء کی ششماہی رپورٹ، فلسطین میں یہودی آباد کاری میں 40% اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.