• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن: پتھراؤ سے اسرائیلی خاتون شدید زخمی

بدھ 14-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4348
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں نامعلوم فلسطینی شہریوں کی طرف سے ایک کار پر سنگ باری کی گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک یہودی آباد کار خاتون زخمی ہو گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بیت لحم میں قائم یہودی کالونی’’بیتا عیلیت‘‘ کی شاہراہ 60 پر پیش آیا۔ سنگ باری سے اسرائیلی خاتون کی کار کے شیشے ٹوٹ گئے اور وہ معمولی زخمی ہو گئی۔

زخمی یہودی آبادکارہ کو بیت المقدس میں ’عین کارم‘ نامی اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا تاہم مرہم پٹی کے بعد اسے ڈسچارج کردیا گیا تھا۔

واقعے کے فوری بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تاہم سنگ باری کرنے والے فلسطینی بہ حفاظت وہاں سے فرار ہو چکے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: پتھراؤ سے اسرائیلی خاتون شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.