• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی حکومت کی جولان کی پہاڑیوں کو یہودی رنگ دینے کی کوشش

ہفتہ 10-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4307
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کی پولیس اور فوج، شام کی جولان کی پہاڑیوں کو یہودی رنگ دینے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کی پولیس اور فوج نے شام کی ملکیت جولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کے مجدل الشمس علاقے میں واقع ایک شامی شہری کے گھر کو غیرقانونی تعمیرات کا الزام لگا کر ڈھا دیا۔

اسرائیل، جولان کی پہاڑیوں کے باشندوں پر دباؤ ‍ڈالنے اور اپنے توسیع پسندانہ عزائم پرعمل درآمد کے لئے شامیوں کے گھروں کو ڈھا رہا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ مجدل الشمس علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے گھروں کو ڈھانے کی صیہونی پالیسی انھیں اپنی سرزمین سے ہرگز دور نہیں کرسکے گی اور وہ غاصب صیہونیوں کے مقابلے میں بدستور ڈٹے رہیں گے۔

صیہونی حکومت نے انیس سو سڑسٹھ کی جنگ میں شام کی جولان کی پہاڑیوں پرقبضہ اورانیس سو اکاسی میں اسے اپنی سرزمین میں ضم کر لیا تھا تاہم عالمی برادری نے ابھی تک اس کے اس اقدام کو تسلیم نہیں کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کی جولان کی پہاڑیوں کو یہودی رنگ دینے کی کوشش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.