• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان شہادت کے 9 ماہ کے بعد سپرد خاک

جمعہ 09-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4306
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان 21 سالہ عبدالمحسن حسونہ کا جسد خاکی نو ماہ تک قبضے میں رکھنے کے بعد اس کے ورثاء کے حوالے کیا جسے گذشتہ روز سپرد خاک کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید حسونہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صہیونی پولیس نے انہیں سختی سے ہدایت کی تھی کہ شہید کی نماز جنازہ میں 25 سے زائد افراد کو شریک نہ کیا جائے ورنہ انہیں پچیس ہزار شیکل جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پچیس افراد نے حسونہ کی نماز جنازہ ادا کی جس کے بعد اسے باب الساھرہ کے المجاھدین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

خیال رہے کہ عبدالمحسن حسونہ کو صہیونی فوجیوں نے 14 دسمبر 2015ء کو بیت المقدس میں اس وقت گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا جب وہ ایک گاڑی چلا رہے تھے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ حسونہ نے ایک فوجی اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے کی کوشش کی تھی جس پر اسے گولیاں ماری گئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.