• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیر اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل

جمعہ 09-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4305
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں دو ماہ سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی نوجوان مالک القاضی کی حالت مزید تشویشناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق القاضی کی مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث اس کی بینائی متاثر ہوئی ہے۔ صہیونی جیل انتظامیہ نے مالک القاضی کو جبری خوراک دینے کی کوشش کی ہے مگر قیدی نے خوراک لینےسے انکار کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے ’’ویلفسون‘‘ نامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنئ والی تنظیم ’’بہجہ شہداء اسیران فاؤنڈیشن‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مالک القاضی اس وقت ’’ویلفسون‘‘ نامی ایک اسپتال میں اسرائیلی فوج کی حراست میں ہیں جہاں اسیر کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ القاضی کے جسم میں سخت تکلیف ہے اور وہ زیادہ دیربے ہوش رہنے لگے ہیں۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید بھوک ہڑتالی فلسطینی مالک القاضی طویل بھوک ہڑتال کے نتیجے میں حالت تشویشناک ہو چکی ہے جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوجی اسیر کو جبری خوراک دینے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسیر مالک القاضی نے بلاجواز انتظامی حراست کے خلاف قریبا دو ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔آج اس کی بھوک ہڑتال کو 52 دن گذر چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی اسیر اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.