• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل جیلوں میں قید تین فلسطینی 12 سال بعد رہا

جمعہ 09-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4302
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام نے تین فلسطینیوں کو 10، 11 اور 12 سال قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے رام اللہ اور جنین سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں 41 سالہ سمیر معالی کو 11 سال قید کے بعد رہا کیا ہے۔

30 سالہ سیف الدین فشافشہ کو 10 سال اور 29 سالہ ساید حماد کو 12 سال تک قید رکھنے کے بعد رہا کیا گیا۔ موخرالذکر دونوں کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے۔ تینوں اسیران کو جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل سے رہائی کے لیے ان مختلف چیک پوسٹوں پر بھیجا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.