• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کا دیرینہ محافظ قبلہ اوّل سے دو ماہ کے لیے بے دخل

بدھ 07-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4283
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے ایک دیرینہ محافظ کے قبلہ اوّل سے دو ماہ کے لیے بے دخل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ کے محافظ حمزہ نمر نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس اہلکار اسے مسجدا قصیٰ کے ’’باب العامود‘‘ سے حراست میں لینے کے بعد مغربی شہر میں قائم ’القشلہ‘ پولیس سینٹر لے گئے جہاں اسے زد و کوب کیا گیا اور کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں بند رکھا گیا۔ بعدا ازاں اسے ایک نوٹس دیا گیا جس میں حکم دیا گیا ہے کہ میں اگلے دو ماہ تک مسجد اقصیٰ میں داخل نہیں ہوگا ورنہ اس کی ذمہ داری مجھ پرعائد ہو گی۔

حمزہ نمر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس حکام نے حراستی مرکز میں لے جا کرمجھے کہا کہ تم یہودیوں کے لیے سنگین خطرہ ثابت ہو سکتے ہو۔ آپ نے متعدد مرتبہ یہودی آباد کاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی ہے، جس پرآپ کو دو ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔

مسجد اقصیٰ کے محافظ نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے اسے کہا کہ آپ 29 اکتوبر تک مسجد اقصیٰ میں داخل نہیں ہو سکتے۔ اگر اس دوران مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی کوشش کی گئی تو تمہیں مسجد اقصیٰ سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بے دخل کر دیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.