• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے گرفتار فلسطینی دوشیزہ کی حراست میں توسیع کا حکم

بدھ 07-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4281
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے حال ہی میں گرفتار کی گئی ایک چوبیس سالہ فلسطینی لڑکی سے مزید تفتیش کے لیے اس کی مدت حراست میں توسیع کر دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لی گئی فلسطینی لڑکی کو بیت المقدس میں مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ پولیس نے لڑکی کی شناخت ظاہر نہیں کی تاہم بتایا ہے کہ اس نے عدالت کے روبرو بیان میں اعتراف کیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔ اسے گذشتہ سوموار کو مسجد اقصیٰ کے قریب سے حراست میں لیا گیا تھا۔ اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی دوشیزہ کے قبضے سے ایک چاقو برآمد ہوا تھا جس کے بعد اسے گرفتار کیا گیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی بارڈر فورسز نے سوموار کو مسجد اقصیٰ کے داخلی دروازے ’’باب المجلس‘‘ کے سامنے سے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا تھا جس کے قبضے سے ایک تیز دھار آلہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ لڑکی کو تین بار الخلیل شہر کی متعدد چوکیوں سے حراست میں لیا جا چکا ہے۔ اس پر پہلے بھی چاقو رکھنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے گرفتار فلسطینی دوشیزہ کی حراست میں توسیع کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.