• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر السیسی کے دور اقتدار کے بعد اسماعیل ھنیہ کا پہلا غیرملکی سفر

منگل 06-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4273
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کل سوموار کو مصر کے راستے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خالد مشعل مصر سے متصل رفح گذرگاہ کے راستے قاہرہ پہنچے جہاں سے ہوائی جہاز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔

مصرمیں موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی کے اقتدار میں آنے کے بعد اسماعیل ھنیہ کا یہ غزہ سے باہر پہلا سفر ہے۔

مصر اور حماس کے درمیان تعلقات سنہ 2013ء میں اس وقت کشیدہ ہو گئے تھے جب مصر میں فوج نے منتخب صدر محمد مرسی کا تختہ الٹ کر اقتدار پرقبضہ کر لیا تھا۔ صدر محمد مرسی اور ان کی جماعت اخوان المسلمون کے خلاف مقدمات کی بھرمار کی گئی جماعت کی صف اول کی قیادت کو حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ انہیں موت اور عمر قید جیسی سنگین سزائیں دی گئی ہیں۔

مصری حکومت نے گذشتہ برس مارچ میں حماس کی قیادت کو غزہ کی پٹی میں آمد ورفت کی اجازت دی تھی تاہم غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ کو رفح کراسنگ کو مستقل بنیادوں پر کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر السیسی کے دور اقتدار کے بعد اسماعیل ھنیہ کا پہلا غیرملکی سفر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.