• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اردن: خالد مشعل والدہ کے جنازے میں شریک

پیر 05-09-2016
in حماس
0
0Pala4260
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اپنی والدہ کی وفات کے بعد ان کی تدفین اور آخری رسومات میں شرکت کے لیے اتوار کو قطر سے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچے جہاں انہوں نے والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ خالد مشعل کی والدہ ہفتے کی شام عمان میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خالد مشعل کی والدہ کو کل شام عصر کے بعد عمان میں سپرد خاک کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اردنی حکومت کی طرف سے خالد مشعل کو والدہ کے جنازے میں شرکت کے لیے عمان داخل ہونے کی اجازت ملنے کے بعد مشعل اتوار کی صبح اردن پہنچے۔

خیال رہے کہ خالد مشعل کی والدہ فاطمہ مشعل پرسوں ہفتے کو قضائے الہٰی سے انتقال کرگئی تھیں۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھیں۔ کچھ عرصہ قبل خالد مشعل والدہ کی عیادت کے لیے عمان آئے تھے تاہم بعد ازاں واپس قطر چلے گئے تھے۔ حماس اور فلسطین کی دوسری سیاسی جماعتوں کےقائدین نے خالد مشعل کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.