• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے 50 مسافروں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

پیر 05-09-2016
in غزہ
0
0Pala4253
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 49 مسافروں کو رفح گذرگاہ سے بیرون ملک سفر کی اجازت دینے سےانکار کر دیا، جس سے مصر کی انتقامی سیاست کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ ایک طرف مصری حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر غزہ کی پٹی کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے رفح کراسنگ کو کھول رہی ہے اور دوسری جانب درجنوں فلسطینیوں کو بغیر کسی وجہ کہ بیرون ملک جانے سے روکا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی بارڈر امور کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز غزہ کی پٹی سے 593 افراد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی جب کہ مصری حکام نے 49 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ ان میں طلباء اور بیمار افراد بھی شامل ہیں۔ گذشتہ دو ایام میں بیرون ملک سے 494 فلسطینی غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے جب کہ چھ سو کے قریب فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی۔

خیال رہے کہ مصری حکام نے ہفتے اور اتوار کو غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو انسانی بنیادوں پر معمول کی آمد ورفت کے لیے کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر اس دوران بھی مصری حکام نے پچاس فلسطینیوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے 50 مسافروں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.