• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی حماس کو دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہی ہے: ابو زھری

پیر 05-09-2016
in حماس
0
0Pala4111
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود کی قومی مفاہمت سے متعلق دوغلی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ صدر محمود عباس قومی مفاہمت کے عمل میں غیر سنجیدہ ہیں اور ان کے قول وعمل میں کھلا تضاد ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر عباس اگر قومی مفاہمت اور مصالحت کے لیے سنجیدہ ہیں تو مقبوضہ مغربی کنارے میں سیاسی جماعتوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن اور سیاسی قتل عام کیوں کیا جا رہا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی صدر ایک طرف قومی مفاہمت کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف اپنی کمان میں کام کرنے والے سیکیورٹی اداروں اور پولیس کو سیاسی جماعتوں کو کلچنے کے احکامات صادر کرتے ہیں۔ ان کے قول و فعل میں کھلا تضاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر عباس کے قول وعمل میں تضاد کے مظاہر آئے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں دیکھنے کو مل رہےہیں۔ عباس ملیشیا کا خاص طور پر نشانہ حماس کے رہ نما اور کارکن ہیں۔ فلسطین میں بلدیاتی انتخابات کے لیے جاری مہم کے دوران حماس کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ غرب اردن میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے من پسند نتائج حاصل کیے جا سکیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی حماس کو دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہی ہے: ابو زھری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.