• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کا توپخانے سے غزہ کی پٹی پر حملہ

اتوار 04-09-2016
in غزہ
0
0Pala4251
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں گذشتہ شب توپخانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں فوج کی طرف سے توپخانے سے گولہ باری اس وقت کی گئی جب ’’نتیف حزرا‘‘ نامی فوجی کیمپ پر فائرنگ کی گئی تھی۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے شمالی غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔

ادھر شمالی غزہ کے علاقے بیت لاھیا کے شمال مشرق میں قائم القسام بریگیڈ کیمپ کے قریب دو مارٹر گولے گرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ سرحدی علاقے میں لگائی گئی حفاظتی باڑ سے فوجی کیمپ پر فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں گولہ باری کی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی گولہ باری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا توپخانے سے غزہ کی پٹی پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.