• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی زخمی

اتوار 04-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4247
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں العیسویہ کے مقام پر گذشتہ روز ایک فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز العیسویہ میں مستودا چوک کے قریب بارڈر پولیس کے اہلکاروں نے سرخ رنگ کی ایک کار کو روکنے کا اشارہ کیا مگر کار کے ڈرائیور نے گاڑی کی رفتار بڑھا دی اور ایک فوجی اہلکار کو روندتے ہوئے چوک سے گذر گیا۔ پولیس نے گاڑی پر فائرنگ کی مگر فلسطینی شہری کار کو بھگا کر نامعلوم سمت میں لے گیا۔

پولیس کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی شہری کی گاڑی تلے روندے جانے والے اسرائیلی فوجی کو گہری چوٹیں آئی ہیں اور اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے کار اور اس کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم آخری اطلاعات تک کار اور ڈرائیور کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں گذشتہ برس اکتوبر کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران فلسطینی شہریوں کی طرف سے یہودی فوجیوں پر کاریں چڑھائے جانے، چاقو سے حملے اور دیگر مزاحمتی اسالیب کے ذریعے کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں گاڑی کی ٹکر سے اسرائیلی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.