• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فورسز کا گرفتاری کے وقت دو فلسطینی شہریوں پر ہولناک تشدد

جمعہ 02-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4227
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں دو فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کے وقت انہیں ہولناک تشدد کا نشانہ بنا۔ تشدد کے باوجود دونوں فلسطینیوں کر حراست میں لے کر "عتصیون” جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی خاتون مندوبہ جاکلین فرارجہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیو‌ں نے بیت لحم کے نواحی قصبے بیت فجار میں چھاپہ مارا اور دو فلسطینیوں18 سالہ یوسف وجیہ فوارجہ اور 19 سالہ محمد حمزہ الکردی کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔

تشدد کے نتیجے میں دونوں فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے تاہم انہیں زخمی ہونے کے علی الرغم حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ دونوں فلسطینی ڈیرھ سال تک اسرائیلی فوج کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فورسز کا گرفتاری کے وقت دو فلسطینی شہریوں پر ہولناک تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.