• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی بستیوں کی تعمیر کو روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے: رامی حمداللہ

جمعرات 01-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4222
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے وزیر اعظم رامی حمداللہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو فوری طور پر روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز صیہونی حکومت نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں صیہونی بستیوں میں مزید دو سو چوراسی نئے گھر بنانے کی منظوری دی۔ جس کے بعد فلسطین کے وزیراعظم رامی حمداللہ نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے خطرہ قرار دیا۔

رامی حمداللہ نے کہا کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں اور نئے مکانات کی تعمیر فوری طور پر روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ بڑھانا اور نئے فیصلے کرنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت فلسطین میں آبادی کے تناسب کو صیہونیوں کے حق میں بدلنے کے لیے صیہونی بستیوں کی تعمیر اور ان میں توسیع کو جاری رکھے ہوئے ہے اور وہ اس سلسلے میں کیے جانے والے کسی اعتراض کو خاطر میں نہیں لاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی بستیوں کی تعمیر کو روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے: رامی حمداللہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.