• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے باشندوں کا اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے باہر اجتماع

بدھ 31-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4207
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پٹی کے باشندوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک اجتماع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے شہریوں نے منگل کو غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کر کے فلسطینی قیدیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے کارندوں کے مظالم کو فوری طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا۔

غزہ کے باشندوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کہا کہ وہ فلسطینی قیدیوں پر ہونے والے مظالم کو فوری طور پر بند کرائے۔

غزہ کے باشندوں نےصیہونی حکومت کے ذریعے وجہ بتائے بغیر فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا- اس وقت اسرائیلی جیلوں میں ایک سو بیس فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں- جبکہ صیہونی جیلوں میں سات ہزار سے زائد فلسطینی انتہائی سخت حالات میں قید و بند کی زندگی گذار رہے ہیں۔ ان سات ہزار قیدیوں میں سے ساڑھے سات سو فلسطینی قیدی ایسے ہیں جنھیں وجہ بتائے بغیر قید رکھا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے باشندوں کا اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے باہر اجتماع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.