• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی جیلوں میں اپنی اسیری کے 28 ویں برس میں داخل

پیر 29-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4185
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 50 سالہ اسیر رائد السعدی نے اپنی اسیری کے 27 سال مکمل کرلیے ہیں اور وہ اب اسیری کے 28 ویں برس میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ اسیر رائد السعدی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے سیلہ الحارثیہ کے علاقے سے ہے۔

اسیر سعدی ان پرانے اسیران میں سے ایک ہیں جنہیں عمر قید کی سزا کا سامنا ہے۔ سنہ 2014ء میں فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسیران کے تبادلے کے حوالے سے کی گئی ایک ڈیل میں بھی السعدی کا نام شامل کیا گیا تھا مگر صہیونی انتظامیہ نے انہیں رہا کرنے سے انکار کردیا تھا۔

اسیر السعدی سنہ 1989ء سے پابند سلاسل ہیں۔ ان کے ایک بھائی دوران حراست وفات پا چکے ہیں جب کہ ان کی والدہ بھی فوت ہوچکی ہیں۔ راید السعدی اس وقت نفحہ جیل میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.