• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک فتح نے غزہ میں انتخابی فہرستوں کا اعلان کر دیا

جمعہ 26-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4159
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جماعت تحریک فتح نے غزہ کی پٹی میں انتخابی فہرستوں کا اعلان کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک فتح کی غزہ کی پٹی کی قیادت کی طرف سے اپنے انتخابی نمائندوں کا اعلان کر دیا ہے۔

تحریک فتح کے مقامہ رہنما اور جماعت کے ترجمان فائز ابو عیطہ نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت غزہ کی پٹی میں ’قومی آزادی اور تعمیر‘ کے نعرے کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک فتح نے غزہ میں انتخابی فہرستیں الیکشن کمیشن کے دفتر میں جمع کرادی ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں ابو عیطہ کا کہنا تھا ان کی جماعت غزہ کی پٹی میں بے روزگاری کے خاتمے، بجلی، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔

خیال رہے کہ فلسطین میں پارلیمانی انتخابات رواں سال 8 اکتوبر کو منعقد ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتحریک فتح نے غزہ میں انتخابی فہرستوں کا اعلان کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.