• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

جمعرات 25-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4150
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے تحریک انتفاضہ قدس اور فلسطینیوں کی استقامت کو کچلنے کی غرض سے مزید فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے مختلف علاقوں منجملہ رام اللہ پر حملہ کر کے کم سے کم تیرہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا- صیہونی حکومت کی بحریہ نے بھی جمعرات کو غزہ کے شمالی ساحل کے قریب ایک فلسطینی ماہیگیر کو گرفتار کرلیا- ادھر فلسطینی پارلیمنٹ میں ایک سیاسی دھڑے کے رہنما ابراہیم دحبور نے کہا ہے کہ گذشتہ دو عشروں کے دوران یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے- انہوں نے کہا کہ اب صیہونی غاصبوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ جدوجہد ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.