• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیلجین ایئرلائن نے صہیونی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

جمعرات 25-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4147
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک بیلجیم کی ایک نجی ائیرلائن ’’برسلز فضائی سروس‘‘ نے مسافروں کے کھانے میں استعمال ہونے والی اسرائیل کی متنازع مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’برسلز ائیرلائن‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے اپنے تمام طیاروں میں سفر کرنے والے مسافروں میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم اسرائیلی کارخانوں میں تیار ہونے والی فاسٹ فوڈ کی تقسیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کارخانوں میں ’’حلاوۃ‘‘ نامی ایک کھانا تیار کیا جاتاہے جسے مسافروں کو دینے پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔ خوراک کی یہ مصنوعات مقبوضہ فلسطینی علاقے ’برکان‘ میں قائم ’’احفاہ‘‘ نامی کمپنی تیار کرتی ہے۔ شمالی غرب اردن کے علاقے میں قائم یہ کارخانہ متنازع قرار دیا گیا ہے۔

بیلجین ائیرلاین کی طرف سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کو فلسطینی حلقوں کی طرف سے خوش آئند قرار دیا گیا ہے جب کہ صہیونیوں نے اس پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلیجین فضائی کمپنی کا فیصلہ اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک کا حصہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیلجین ایئرلائن نے صہیونی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.