• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے فلسطینی لڑکی کو گرفتار کرلیا

جمعرات 25-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4145
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں ابو الریش نامی فوجی چوکی سے گذرنے والی ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حراست میں لی گئی فلسطینی لڑکی کی شناخت شفاء عریف الاطرش کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 23 سال بیان کی جاتی ہے اور اس کا تعلق الخلیل شہر کے قلقس قصبے سے ہے۔ مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ الاطرش کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ پرانے الخلیل شہر میں اپنے بھائی کے گھر جا رہی تھی کہ فوجی چوکی پر اسے روک کر تلاشی لی گئی۔

صہیونی فوجیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ الاطرش فوجیوں پر حملوں کا ارادہ رکھتی تھی اور اس کے قبضے سے ایک چاقو بھی برآمد ہوا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی لڑکی کو کریات اربع کالونی کے قریب ایک فوجی مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے فلسطینی لڑکی گرفتار کر لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.